Mohaddis Library Header

دروس شیخ الحدیث محمد اسلم گہلوی

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
شیخ الحدیث محمد اسلم گھلوی
دارالنوادر
369
9225.00 (PKR)
pages-from-doroos-copy

درس عربی زبان کا لفظ ہے جس کامطلب پڑھنا ہےاس کی جمع دروس ہے ۔ قرآن کریم میں اس لفظ کے متعلقات مختلف مقامات پر آئے ہیں ۔ارشاد بار تعالیٰ ہے: اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ (القلم:37) کیا تمہارے لیے کوئی کتاب ہے جس میں سے تم پڑھتے ہو ؟ہمارے عرف میں درس سے مراد وہ عظ وبیان ہے جو عموماً علماء کرام نمازوں کےبعد مختصر وقت کے لیے نمازیوں کی خیر خواہی کے لیے ارشاد فرماتے ہیں ۔ وعظ ودرس کے ذریعے انسانیت کی اصلاح انبیاء ﷩ کی پاکیزہ سنت ہے ۔کہا جاتاہے کہ حضرت ادریس کا نا م ادریس کثرت درس کےسبب پڑ گیا تھا یہ بکثرت درس دیتے تھےاور بکثرت ذکرِ الٰہی فرماتے تھے۔ نبی اکرم ﷺ بھی بسا اوقات نمازوں کےبعد صحابہ کرام کی طرف متوجہ ہوکر درس ارشاد فرمایا کرتے تھے ۔آپﷺ کے بعد صحابہ کرام تابعین عظام اور علماء امت نے اس سنت پر خوب عمل کیا ۔علماء کرام کے دروس پر مشتمل کئی کتب شائع ہوچکی ہیں ۔
زیر تبصرہ کتاب ’’دروس شیخ الحدیث محمد اسلم گھلوی ‘‘ میدان تبلیغ میں متحرک جناب مولانا محمد اسلم گھلوی ﷾ کے دروس کا مجموعہ ہے ۔موصوف طویل عرصہ سے میدان تبلیغ میں مصروف کار ہیں ا س کے علاوہ تدریسی خدمات انجا م دیتے رہے ہیں اور شیخ الحدیث کے منصب پر بھی فائز رہے ہیں ۔مولانا محمد اسلم گھلوی کے یہ دروس انتہائی عالمانہ اور فاضلانہ ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلےس کی پڑھیں

5

تقریظ

10

سماوی درس

13

سماری درس(ب

17

لفظ مدثر

17

قم فانذر)

18

اپنےرب کی بڑائی بیان کرو

18

بےلوث احسان

18

لباس کی صفائی

18

کلیم اللہ علیہ السلام کودرس

25

فرعون کےدربارمیں درس

28

سجدہ داودی

34

طویل ترین سجدہ

36

فیصلہ کن سجدہ

38

عالم  برزخ

40

وجہ کی تعداد

43

اللہ تعالیٰ کےانعامات پرقبضہ

46

چہرہ کی فضیلت

53

مقام کریم

55

چہرہ انسان کاترجمان

67

ایمان برائی سےروکتاہے

72

اہمیت ایمان

76

آخری سہاراایمان ہے

82

ایمان کاتسلسل

87

مجرم کاالتجاء

89

ایصال ثواب

97

لباس کی قسمیں

103

لباس الزجین

103

لباس الثوب

103

لباس التقوی

104

الباس الجوع

105

الباس الخوف

109

لباس اللیل

112

لباس الاحرام

112

لباس الکفن

112

اقسام مقام

114

مقام ابرہیم﷤

114

مقام کریم

115

مقام معلوم

116

مقام الامین

117

مقام خوف ومخاف

118

مقام محمود

119

مقام سلیمان﷤

121

مقام حلف

122

مقام نوح﷤

123

مقام فرار

123

مقام سوء

124

مقام حسن

124

روزہ کی اہمیت

126

مقام صوم

126

مقام رمضان

126

مقام الحج

126

مقام الایمان

127

مقام الصید

127

مقام تحلیق الراس

129

مقام کفارہ قتل وخطاء

129

صوم الصمت خاموشی کاروزہ

130

صوم الصمت ازولادت

130

صوم کفارہ ظہار

131

صیام شعبان

131

صیام شوال

132

صیام الدھر

132

صیام ایام البیض

132

صوم عاشورہ

133

صیام کفارہ جماع فی صوم رمضان

133

صوم النذر

134

صوم عرفہ

134

عام نفلی روزہ

134

صوم الاثنین والخمیس

135

فرضیت رمضان المبارک

136

فتوحات رمضان

141

فضیلت علیحدگی

147

فضیلت اقدام

155

زبان کی حفاظت

166

زبان ذریعہ جنت یاجہنم

170

لفظ اول کی فضیلت

175

فضیلت طعام

183

کھانےکی اہمیت

190

اقسام ولادت

194

میلادالنبی کی حیثیت

194

وفات النبی پرصحابہ کاردعمل

205

عبداللہ بن عباسؓ کاردعمل

205

حضرت برکت ام ایمن کاردعمل

205

حضرت فاطمہ ؓکاردعمل

206

حضرت یارغارکاردعمل

207

مدینہ کےبارزاوں کاغم

208

اصل حقیقت

209

نیک نیتی

212

مشورہ

213

فضیلت حضرت ابوبکر﷜

215

فضیلت عمرفاروق﷜

232

فضیلت عثمان﷜

245

فضیلت حضرت علی﷜

251

رونامنع ہے

255

فضیلت بکاء

267

اللہ تعالیٰ کےڈرسےرونا

267

چیلنج

324

ابلیس کاچیلنج

324

قارون کاچیلنج

326

نمرودکاچیلنج

328

فرعون کاچیلنج

328

کفارمکہ کاچیلنج

330

ایمانیچیلنج

332

حضرت ابراہیم﷤کاچیلنج

332

خدمت والدین والاچیلنج

334

گناہ سےبچنےوالاچیلنج

337

حق تلفی سےبچنےوالاچیلنج

338

میدان بدروالاچیلنج

338

قصاص والاچیلنج

341

حضرت ابوطلحہؓچیلنج

342

تذکرہ

345

ذکر

345

فکر

345

دعاءکی فضیلت

356

مصنف کی مزید تصانیف

pages-from-doroos-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1977 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :