اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی
ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی
66
1650.00 (PKR)
title-page-islami-bankari-aik-haqiqat-pasandana-jaiza-copy

اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ دینِ اسلام صرف نظریاتی دین نہیں بلکہ عملی دین ہے اور دنیا وآخرت درست کرنے کے لیے اس کی جامع ہدایات زندگی کے ہر شعبہ میں اعلیٰ ترین راہِ اعتدال کی مظہر ہیں۔حاملین دین متین اور فقہاء امت کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ توحید پر مبنی یہ دینِ حنیف محض ایک نظریہ بن کر نہ ہرے بلکہ عملی زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا نفاذ ہو‘ زندگی کے تمام معاملات قرآن وسنت کے نور سے منور ہوں تاکہ لوگوں کی دنیا وآخرت درست ہو سکے۔ اس مقصد کے لیے فقہاء امت نے جسمانی تکلیفیں اٹھا کر اور مشقتیں برداشت کر کے قرآن وسنت کی عملی تطبیق کے راستے امت کے سامنے کھول کھول کر بیان کئے تاکہ زندگی کے تمام شعبوں میں اقامت دین کا فریضہ ادا کیا جا سکےاور آج کل ایک معاشی یا معاشرتی مسائل میں سے بینکاری کا مسئلہ بہت اہم ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  خاص اسی مسئلے پر خاص توجہ دی گئی ہے اور اس مسئلے کے حوالے سے ہر شبے اور اشکال کوزائل کرنے کی کوشش کی گئی ہےاور عملی طور پر اسلامی بینکاری جن مراحل سے گزر رہی  ہے اس کی صحیح حقیقت کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی کاوش ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ ‘‘ مولانا ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی  کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

رائےگرامی حضرت مولانامحموداشرف عثمانی صاحب مدظلہم

5

مقام مسرت

9

تیزرفتارتبدیلیاں

10

علماءکرام کی ذمہ داری

10

بہت بڑاالمیہ

12

اسلامی بینکوں کےموجودہ طریقےمثالی نہیں لیکن جائزہیں

13

کیایہ کان کاادھرکےبجائےسےپکڑنےوالی بات ہے

15

عجیب منطق

18

صرف ظاہری مماثلت کیوں ہے؟

19

کنوینشنل بینک کی مثال

21

ایک غلط فہمی اوراس کاازالہ

22

بینک کےبنیادی حصے

24

کنوینشنل اوراسلامی بینک میں فرق

24

مرابحہ

26

جامع معاہدہ

26

مطلوبہ سامان کی خریداری

27

خریدےگئےسامان پرقبضہ اوربینک کواطلاع

28

مرابحےکاانعقاد

29

چیک اینڈبیلنس کانظام

29

برابحہ اورسودی معاملےمیں فرق

30

اجارہ

32

بینکوں میں رائج اجارہ

33

کنوینشنل بینکوں کی لیزمیں شرعی خرابیاں

33

اسلامی بینکوں کےاجارہ میں ان خرابیوں کوکیسےدورکیاگیا؟

34

اجارہ اورکنوینشنل لیزکےانشورنس میں فرق

37

مشارکہ متناقصہ

39

وضاحت

42

چنداہم مسائل

42

پہلامسئلہ:کلائنٹ سےوعدہ لینا

43

دوسرامسئلہ:صدقہ کی وصولی

45

تیسرامسئلہ:انشورنس

49

چوتھامسئلہ:شرح سودکومعیاربنانا

52

متبادل کی تلاش بھی کرنی چاہیے

54

اسلامی بینک کاکنوینشل بینک سےفرق

56

کنوینشنل اوراسلامی بینک کاکرنٹ اکاؤنٹ ایک جیساہے

56

دیگراکاؤنٹس میں فرق

57

اسلامی بینک پہلےسےنفع متعین نہیں کرسکتا

59

شخصی غلطی کونظام کی غلطی قراردینادرست نہیں

60

صحیح معلومات حاصل کرنےکاطریقہ

61

چندتوجہ پہلو

62

حقیقت حال

64

مصنف کی مزید تصانیف

title-page-islami-bankari-aik-haqiqat-pasandana-jaiza-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2399 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :