جنس اور جنسیت اسلامی تناظر میں

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر محمد آفتاب خان
نشریات لاہور
769
19225.00 (PKR)
title-page-jins-aur-jinsiyat-islami-tanazir-me-copy

اللہ رب العزت نے انسانیت کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام کا مقدس سلسلہ چلایا جس کی آخری کڑی جناب محمد رسول اللہﷺ ہیں۔ ہر نبی نے اپنے وقت وحالات کے مطابق دنیا کی رہنمائی فرمائی اور اسلامی تعلیمات سے آگاہ کیا۔ نبیﷺ کا فرما ن ہے کہ ’’وہ شخص جو مجھے اُن دو چیزوں کی ضمانت دے جو اس کے دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے(یعنی جنسی اعضاء) اور جو اس کے جبڑوں کے درمیان ہے(یعنی زبان) میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔‘‘(ترمذی) ۔ انسانی جنسی جذبے کی حفاظت کرنے پر جو خوش خبری نبیﷺ نے دی ہے‘ اس سے انسانی زندگی میں جائز جنسی افعال کی اہمیت  واضح ہوتی ہے۔ موجودہ زمانے میں انسانی زندگی میں جنسی افعال کی قہرمانیوں کسے کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا۔ اس دور میں انسان کے جنسی جذبے کو تحریک دینے والے عوامل بے شمار ہیں جو چوبیس گھنٹے جنسی جذبات کو برانگیختہ کرنے میں مصروف عمل ہیں..اخبارات ورسائل‘ اشتہارات‘ ریڈیو‘ ٹی وی اور اطلاعات کے بے شمار دوسرے ذرائع مسلسل اسے عریاں مناظر دکھانے میں مصروف ہیں کہ کسی انسان کے لیے ان سے صرفِ نظر کرنا ممکن نہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع  کے حوالے سے ہے جس میں مختلف سوالات کو کتاب کا موضوع دیا گیا ہے اور نوجوانوں کے مختلف مسائل اور نئے پیش آنے والے مسائل کو بیان کر کے ان کا حل بتایا گیا ہے اور ان کی تربیت کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور نوجوانوں کو مکمل معلومات دینے کی کوشش کی گئی ہے کیونکہ ایسی معلومات انہیں جب دوسرے ذرائع سے پتہ لگتی ہے تو اس کے غلط اثرات واقع ہوتے جس کی وجہ سے اسلامی نقظۂ نظر سے معلومات بہم پہچائی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جنس اور جنسیت اسلامی تناظر میں ‘‘ڈاکٹر محمد آفتاب خان کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

19

اظہارتشکر

30

حصہ اول:اسلام کااجمالی تعارف

 

پہلاباب:اسلام ایک حیات ضابطہ

 

اسلام ایک ضابطہ حیات

33

اشاعت اسلام

42

قرآن اللہ کاآخری کلام

43

سنت رسولﷺ

44

ارکان اسلام

47

اسلام میں عبادات کاتصور

49

نماز

50

روزہ

50

زکوۃ

50

حج

51

جہاد

51

اسلام کانظام وراثت

52

ترکےمیں بچوں کاحصہ

56

اولادکےترکےمیں والدین کاحصہ

58

میاں بیوی کاترکےمیں حصہ

59

وصیت

62

دوسراباب:اسلام میں عورت کامقام اورخاندانی نظام

 

اسلام میں خاندانی نظام کےعوامل

64

انسانی تاریخ میں عورت کامقام ایک جائزہ

67

اسلام میں عورت کامقام

71

اسلام میں شادی اورخاندانی نظام کی تشکیل

73

مسلم خاندان کی ہییت ترکیبی

75

اسلام میں عورتوں کےحقوق

76

بطورماں

76

بطورہمیشرہ

77

بطوربیوی

77

بطوربیٹی

79

اسلام میں عورت کی عزت واحترام

81

چندمذہبی امورمیں عورت کودی گئی رعایت

82

چندمذہبی رعایتیں

82

دوران حمل دولادت کےبعدرعایتیں

82

چنددیگرمستثنیات

83

تیسراباب: پردہ اورحجاب

 

حجاب پردےکاتاریخی پس منظر

86

پردہ

90

چہرےکاپردہ

90

شرم وحیاء

94

تخلیہ

94

غض بصر

101

ستر

103

زینت وآرائش کی نمائش

105

اشاعت وتعلیم دین کاحصول

107

عیدین کی نمازوں میں شرکت

109

حج کی ادائیگی

110

غزوا/جہادمیں شرکت

110

عصمت وعفت (کنواراپن)

112

عصمت وعفت تاریخی پس منظر

113

کنواراپن کےبارےمیں غلط فہمیاں

115

عصمت وعفت کےبارےمیں ویٹی کن کاموقف

119

عصمت کےبارےمیں اسلامی نقطہ نظر

122

عورتوں کی عصمت وعفت کی حفاظت

125

حصہ دوم:جنس اورجنسی تعلیم

 

پہلاباب:جنس اورجنسیت کاعمومی جائزہ

 

جنسیت کاتاریخی پس منظر

129

ازمنہ قدیم

131

قبل مسیح کی قدیم قوم

132

مصر

132

یونان

133

روم

133

ہندوستان

134

دنیاکےمذاہب میں جنسیت کاتصور

136

یہودیت

137

عیسائیت

138

راہیوں کارویہ اورطرزعمل

141

جنسی انقلاب

145

دورجدیدمیں جنسیت

147

سگمنڈفرائذ

148

ہیولاک ایلس

150

الفریڈکنزے

154

ولیم ماسٹراوروورجنیناجانسن

177

جنسی اشتعال کےمختلف مراحل

177

جنسی ہیجان کاآغاز

178

جنسی ہیجان کادورعروج

179

جنسی حظ کی انتہا

180

جنسی ہیجان کااختتام

181

موجودہ دورمیں انسان کی انفرادی اوراجتماعی زندگی میں جنسیت کاکردار

182

مصنف کی مزید تصانیف

title-page-jins-aur-jinsiyat-islami-tanazir-me-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2404 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :