Mohaddis Library Header

تعلیمی انسائیکلوپیڈیا

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
نعمان طارق
نشریات لاہور
203
5075.00 (PKR)
title-page-taleemi-encyclopedia-copy

مسلمانوں میں دینی تعلیم کے اہتمام کا سلسلہ عہد نبوی ہی میں شروع ہوچکا تھا۔ دارارقم ،درس گاہ مسجد قبا ، مسجد نبوی اور اصحاب صفہ کے چبوترہ میں تعلیم وتربیت کی مصروفیات اس کے واضح ثبوت ہیں۔ چوتھی وپانچویں صدی ہجری کی معروف دینی درس گاہوں میں مصر کا جامعہ ازہر ، اصفہان کا مدرسہ ابوبکر الاصفہانی ، نیشاپور کا مدرسہ ابو الاسحاق الاسفرائینی اور بغداد کا مدرسہ نظامیہ شامل ہیں۔غرضیکہ مدارس کی تاریخ وتاسیس کی کڑی عہد رسالت سے جاکر ملتی ہے اور مدارس میں پڑھائی جانے والی کتب حدیث کی سند کا سلسلہ حضور اکرم ﷺ تک پہنچتا ہے۔ برصغیر میں مدارس کا قیام دوسری صدی ہجری یعنی آٹھویں صدی عیسوی میں ہوا۔اور جب دہلی میں مسلم حکومت قائم ہوئی تو دہلی کے علاوہ دوسرے شہروں وقصبوں ودیہاتوں میں کثیر تعداد میں مکاتب ومدارس قائم ہوئے۔ مدارس کے قیام کا بنیادی مقصد کتاب وسنت اور ان سے ماخوذ علوم وفنون کی تعلیم وتعلم ، توضیح وتشریح ، تعمیل واتباع ، تبلیغ ودعوت کے ساتھ ایسے رجال کار پیدا کرنا ہے جو اس تسلسل کو قائم وجاری رکھ سکیں ، نیز انسانوں کی دنیاوی زندگی کی رہنمائی کے ساتھ ایسی کوشش کرنا ہے کہ ہر ہر انسان جہنم سے بچ کر جنت میں جانے والا بن جائے اور علم حاصل کرنے کے بعد دوسروں تک علم کو پہنچانے والا بن جائے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے جس میں سائنس وٹیکنالوجی‘ ایجادات واختراعات‘ تاریخی عجائبات‘ جغرافیائی معلومات‘ حیاتیات ونباتات‘ خلا وفلکیات‘ عظیم شخصیات نیز کھیل اور ثقافت وغیرہ کی مستند معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ تعلیمی انسائکلوپیڈیا ‘‘نعمان طارق کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کائنات کب بنی؟

15

کہکشاں کیاچیزہے؟

15

نوری سال کسےکہتےہیں؟

16

بلیک ہول کیاہے؟

16

دم دارستارےکیاہوتےہیں؟

17

شہاب ثاقب

17

ستارہ کیاہے.؟

18

ستارہ کیسےبنتاہے؟

18

ستارےکب مرتےہیں؟

19

ہم کتنےستارےدیکھ سکتےہیں

19

نظام شمسی کیاہے؟

19

نظام شمسی کاپہلی دفعہ پتہ کب چلا؟

20

سورج کیسےچمکتاہے؟

20

چاندپرداغ کیوں ہیں؟

21

انسان چاندپرکب گیا؟

21

سیارہ کسےکہتےہیں؟

23

فلکیات کاعلم کسےکہتےہیں؟

23

زمین کتنی پرانی ہے؟

24

دنیاکتنی بڑی ہے؟

25

دنیاکےگول ہونےکاپتہ کب چلا؟

25

کیازمین کےعلاوہ بھی زندگی موجودہے

25

کرہ ارض کواوقات کارمیں کیسےتقسیم کیاگیا؟

26

نباتات وحیاتیات

 

پودےسورج کی روشنی کی طرف کیوں مڑتےہیں

27

پتوں کارنگ کیوں بدل جاتاہے؟

27

کچھ درخت سدابہارکیوں ہوتےہیں؟

27

پودےآکسیجن کیسےبناتےہیں؟

28

درخت کےتنےمیں دھاریاں کیوں ہوتی ہیں؟

28

کھمبیاں کیاہوتی ہیں؟

28

جانداروں کاشکارکرنےوالےشکاری پودے

29

پھولوں میں خوشبوکہاں سےپیداہوتی ہے.؟

29

درخت کم ہوتےگئےتوکیاہوگا.؟

29

پھول رنگین کیوں ہوتےہیں؟

30

درخت زمین سےپانی کیسےحاصل کرتےہیں؟

30

پھلوں اورسبزیوں میں فرق

31

آکاس بیل پودوں کی ہریالی کیوں چھین لیتی ہے؟

31

کیکٹس کاپوداپانی کےبغیرزندہ کیسےرہتاہے.؟

32

گرین ہاؤس کیاہوتاہے؟

32

نظریہ ارتقاءکیاہے؟

33

جانورکیاہیں اورکب سےدنیامیں موجودہیں؟

33

جانورآپس میں گفتگوکیسےکرتےہیں؟

33

گائےکی وجہ سےہماری زمین کیسےگرم رہتی ہے؟

34

کیاڈولفن مچھلی ہے؟

34

ہاتھی کےکان اتنےبڑےکیوں ہوتےہیں؟

35

زیبرادھاری دارکیوں ہوتاہے؟

35

سردیوں کےسوم میں کچھ جانورکیاکرتےہیں؟

36

اثردھاکسےکہتےہیں؟

36

مکڑی جالاکیسےبنتی ہے؟

37

شارک مچھلی مسلسل کیوں تیرتی ہے؟

37

دیمک کیاہے؟

37

پروانےکیوں جل مرتےہیں؟

38

کیامینڈک پتھرمیں زندہ رہ سکتاہے.؟

38

کوئیل کوئےکےگھونسلےمیں کیوں انڈےدیتی ہے؟

38

سانپ کادشمن کسےکہاجاتاہے؟

39

سانپ رےسانپ

39

کیاچمگادڑممالیہ جانورہے؟

40

گرگٹ اپنارنگ کیےبدلتاہے

40

دنیاکاسب سےلمباجانورکون ساہے؟

41

مصنف کی مزید تصانیف

title-page-taleemi-encyclopedia-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2014 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :