فقہائے پاک و ہند تیرھویں صدی ہجری جلد سوم

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد اسحاق بھٹی
ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور
455
11375.00 (PKR)

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " فقہائے پاک وہند " پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

19

سرسید احمد خان

 

23

تصنیفی خدمات

 

24

اشاعت تعلیم کے لیےتگ وتاز

 

25

آئینی اصلاحات کا سلسلہ

 

29

انڈین نیشنل کانگریس کا قیام

 

30

دار العلوم دیوبند کا قیام

 

31

دار العلوم کا دستور العمل

 

33

مظاہر علوم ۔ سہارن پور

 

35

چند الفاظ اس کتاب کےبارے میں

 

38

غ

 

مولانا غلام امام حیدر آبادی

 

41

مولانا غلام حسین امیٹھوی

 

43

مفتی غلام حضرت اعظمی لکھنوی

 

46

مولانا غلام رسول

 

46

ولادت

 

47

عالم طفولیت

 

48

تعلیم وتربیت

 

49

سید امیر صاحب کی خدمت میں

 

55

خواہ سلیمان تونسوی سے ملاقات

 

56

دوبارہ عزم کو ٹھا

 

59

مولانا عبداللہ غزنوی سے ملاقات

 

60

لاہور میں قیام اور سلسلہ وعظ وارشاد

 

62

طلب حدیث کےلیے عزم دہلی

 

63

1857ءکی جدوجہد آزادی

 

64

گرفتاری

 

68

اللہ کی ضمانت پر رہائی

 

70

حج بیت اللہ اور سند علم حدیث

 

71

نقطہ نظر کی اصابت

 

74

مکتوبات

 

75

کرامات کے ظہور کی وجہ

 

87

ایک اور واقعہ

 

88

سخاوت او رمہمان نوازی

 

90

اولاد کی تربیت

 

92

چند خصوصیات

 

93

فقہی مسلک

 

95

وصیت

 

95

تصنیفات

 

98

شعر و شاعری

 

99

وفات

 

103

خلیفہ غلام رسول لاہوری

 

105

قاضی غلام علی ہاشمی سورتی

 

107

مفتی غلام غوث گوپاموی

 

117

خلیفہ غلام اللہ لاہوری

 

120

خلیفہ غلام محمدلاہوری

 

121

حافظ غلام محی الدین بگومی

 

125

مولانا غلام ناصر رام پوری

 

129

چند دیگر فقہائے کرام

 

131

ف

 

 

مولانا فضل رسول عثمانی بدایونی

 

133

مولانا فیاض علی عظیم آبادی

 

136

چند دیگر فقہائے کرام

 

138

ق

 

 

مولانا قطب الدین دہلوی

 

140

مفتی قوام الدین کشمیری

 

143

ک

 

 

مولانا کرامت علی صدیقی

 

145

مولانا اکرم الہٰی لاہوری

 

149

مولانا کریم اللہ فاروقی

 

152

ل

 

 

مولانا لطف علی راجگیری

 

153

مولانا لطف اللہ لکھنوی

 

154

م

 

 

سید مجاہد الدین حسینی بالا پوری

 

156

مولانا محبوب علی سنبھلی

 

157

قاضی محمد مغربی

 

160

سید محمد سوتی

 

161

مولانا محمد تھانوی

 

163

سید محمد لکھنوی

 

166

مفتی محمد بردوانی

 

168

مرزا محمد کشمیری

 

172

مولانا محمد کشمیری

 

174

سید محمدپھلواروی

 

176

مفتی محمدی عظیم آبادی

 

177

مولانا محمد آفاق دہلوی

 

178

مولانا محمد اسماعیل شہید دہلوی

 

187

تعلیم و تربیت

 

188

سفر حج

 

192

دعوت جہاد

 

193

ہجرت

 

194

جہاد فی سبیل اللہ

 

195

سیرت و کردار

 

196

تصانیف

 

196

مکتوبات

 

200

شہادت

 

201

بیٹا ..... شاہ محمد عمر

 

202

مفتی محمد افضل پھلواروی

 

206

مولانا محمد اکرم شاہ جہان پوری

 

207

سید محمد تقی لکھنوی

 

208

قاضی محمد جمیل برہان پوری

 

210

سید محمد حسین حیدر آبادی

 

211

مولانا محمد سالم دہلوی

 

213

مولانا محمد سعید اسلمی مدراسی

 

214

مولانا محمد سلیم جون پوری

 

215

سید محمد سیادت امر و ہوی

 

217

محمد شاکر سورتی

 

218

سید محمد ظاہر حسنی بریلوی

 

220

سید محمد عسکری امروہوی

 

227

حافظ محمد عظیم پشاوری

 

228

محمد علی بھیروی

 

229

مولانا محمد علی صدر پوری

 

230

مفتی محمد عوض بریلوی

 

232

مولانا محمد غوث مدراسی

 

234

مولانا قاسم نانوتوی

 

237

ولادت

 

238

حصول علم کا دور

 

238

دہلی میں تدریس

 

240

1857ء کی جنگ آزادی

 

241

اعلان معافی

 

245

حج سے واپسی

 

249

حفظ قرآن مجید

 

247

مطبع ہاشمی میرٹھ سےوابستگی

 

248

علی گڑھ میں قیام

 

248

حمائل شریف کی اشاعت

 

249

مطبع مصطفائی میں

 

250

ماہانہ آمدنی

 

251

دار العلوم دیوبند کا قیام

 

252

نئی جگہ کی خرید اورسنگ بنیاد

 

253

تیسرا حج

 

253

پادری تارا چندرے سے مناظرہ

 

254

شاہ جہاں کا میلہ خدا شناسی

 

255

میرٹھ کا واقعہ

 

257

میلاد کا واقعہ

 

261

بدعتی کی مہمان نوازی

 

263

تصنیفات

 

264

تلامذہ

 

269

انتقال

 

269

مفتی محمد قلی کنتوری

 

270

مولانا محمد لبیب عثمانی

 

271

مولانا محمد مرشد سرہندی

 

275

قاضی محمد معروف مدراسی

 

276

مولانا محمد معین انصاری لکھنوی

 

277

مولانا محمد نعیم کشمیری

 

279

محمد وجیہہ کلکتوی

 

280

مولانامحمود سورتی

 

284

مولانا محمود جون پوری

 

285

سید محی الدین دیلوری

 

288

شاہ مخصوص اللہ دہلوی

 

289

سید مرتضیٰ حسینی لکھنوی

 

291

قاضی مصطفیٰ فاروقی گویالوی

 

310

مولانا مظفر حسین کاندھلوی

 

313

سید معز الدین کڑوی

 

315

مولانا معشوق علی جون پوری

 

316

مولانا معین الدین انصاری سہسوانی

 

318

مولانا مملوک علی صدیقی نانوتوی

 

322

تعلیم

 

325

سلسلہ درس و تدریس

 

325

دہلی کالج و تقرر

 

327

تنخواہ میں اضافہ

 

328

چند تلامذہ کرام

 

331

حج بیت اللہ

 

332

سیاسیات سے بے تعلقی

 

333

تراجم

 

336

وفات

 

337

تذکرہ نگاروں کا اظہار عقیدت

 

339

ملامہدی مازندرانی

 

343

سید مہدی لکھنوی

344

 

ن

 

 

سید ناصر حسین جون پوری

 

345

سید نثار علی ظفر آبادی

 

346

قاضی نجم الدین علی خاں ثاقب کاکوروی

 

347

نام ونسب

 

348

ولادت اور تعلیم

 

349

علم وفضل

 

350

منصب قاضی القضا ۃ

 

351

تصانیف

 

354

شاعری

 

356

وفات

 

356

اولاد

 

357

ممتازالعلماء قاضی محمد سعید الدین خان بہادر

 

358

مفتی حکیم الدین خان

 

358

قاضی علیم الدین خاں

 

359

مولانا نصر اللہ مارہروی

 

361

سید نصیر الدین حسینی برہان پوری

 

365

ابتدا میں تحصیل علم سے بے اعتنائی

 

365

حصول علم کا شوق

 

366

مجاہدین کی تنظیم

 

366

اختلاف سے نفرت

 

367

قصد ہجرت

 

369

والدہ سے اجازت

 

369

تاریخ روانگی ض

 

370

پیر کوٹ سے قیام

 

371

حروں کی تحریک

 

372

پیر کوٹ کا کتب خانہ

 

373

مزاریوں کا علاقے میں

 

376

بہرام خاں کی شخصیت

 

380

سکھوں سے لڑائیاں

 

381

نئی قیام گاہ

 

382

قلات کے وزیر اعظم کا اصرار

 

385

بلوچستان میں

 

386

انگریزوں سے جہاد

 

387

ستھانہ میں

 

388

وفات

 

389

اہل و عیال

 

390

مفتی نظام الدین سورتی

 

391

مفتی نظر محمد سہسوانی

 

392

مفتی نعمت اللہ لکھنوی

 

393

مفتی نور احمد سہسوانی

 

396

مفتی نو راللہ لکھنوی

 

397

مولانا نور محمد سوتری

 

398

و

 

 

مفتی واجد علی بنارسی

 

403

سید وحید الحق پھلواروی

 

404

مولاناولایت علی عظیم آبادی

 

405

سید احمد شہید سے پہلی ملاقات

 

406

تبلیغ دین اور وعظ و ارشاد

 

408

تعلیم و تدریس

 

409

وعظ کی اثر انگیزی

 

410

حج بیت اللہ

 

411

سکھوں کی باہمی کش مکش

 

412

سکھوں کے خلاف ہنگامے

 

414

بالا کوٹ پر قبضہ

 

415

مسلمانوں کا نظم ونسق

 

416

مرکز کے تعلقات

 

417

مولانا ولایت علی کی آمد

 

418

صورت حال پر ایک نظر

 

421

پیچیدگی

 

422

درہ دب کی جنگ

 

423

آزادی کےبعد مستقل ہجرت

 

426

ستحصانہ کو روانگی

 

427

تصنیف وتالیف

 

428

وفات

 

429

مفتی ولی اللہ فرخ آبادی

 

430

مولانا ولی اللہ فرنگی محلی

 

432

مولانا ولی اللہ لاہوری

 

435

ی

 

 

مولانا یحیی علی عظیم آبادی

 

436

مفتی یعقوب علی سندیلوی

 

445

مولانا یعقوب دسنوری

 

446

سید یوسف بیجاپوری

 

447

مراجع و مصادر

 

449

 

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1939 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :